Subscribe Us

header ads

سینیٹائیزر سب کی ضرورت۔۔۔ لیکن کیا آپ اس کے نقصانات جانتے ہیں؟


کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے آج کل ہر دوسرا بندہ سینیٹائیزر استعمال کر رہا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس سے ہمیں کتنے نقصانات ہو سکتے ہیں؟
امراضِ جلد کے ماہرین نے عوام کو خبردار کر دیا ہے کہ سینیٹائیزر کا زیادہ استعمال سانس اور جلدی امراض کی بیماریوں میں مبتلا کرسکتا ہے۔
کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے جہاں ماہرین عوام کو پانی اور صابن سے بار بار ہاتھ دھونے کے ساتھ سینیٹائیزر کا استعمال کرنے کی تلقین کر رہے ہیں وہیں ماہرین امراض جلد نے شہریوں کا آگاہ کیا ہے کہ سینیٹائزر کا زیادہ استعمال جلد میں خارش کا سبب بن سکتا ہے۔
ماہرین امراض جلد کا کہنا ہے کہ ہاتھ اور منہ دھونے کیلئےصابن اور پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے۔.....
تاہم انہوں نے یہ تلقین کی ہے کہ سینیٹائزر کا استعمال پانی اور صابن نہ ہونے کی صورت میں کیا جائے۔
(REGARDS(CURRENT AFFAIRS
regar

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے