Subscribe Us

header ads

پی ٹی اے نے موبائل آپریٹروں کو اہم ہدایات جاری کردیںا\

Image result for mobile phone pics

سلام آباد(این این آئی)  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون آپریٹروں کوہدایت جاری کی ہے کہ وہ رنگ بیک ٹون کے دوران کورونا وائرس کے حوالے سے آگاہی  پیغامات چلائیں۔ ‘رنگ بیک ٹون’ یعنی کال کرنے کے دوران کال کرنے والے کو سنائی دینے والی رنگ کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے عوام میں اگاہی پیدا کرنے کے پیغامات پر مبنی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے