دنیا بھر سے کورونا فری افراد حج کریں گے،طیارے میں سوار ہونے سے پہلے اور سعودی عرب پہنچنے پر عازمین کے کورونا کے ٹیسٹ کیے جائیں گے |
رواں سال دنیا بھر سے کورونا فری افراد ہی حج بیت اللہ کا سکیں گے۔عازمین کے پاس ہیلتھ سرٹیفیکیٹ ہونا ضروری ہوگا جبکہ ان کو کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا۔سعودی سفارتی ذرائع اور حج آرگنائزیشن ایسوسی ایشن کے چئرمین شاہد رفیق نے بتایا ہے کہ رواں سال بھی حج بیت اللہ پورے اہتمام کے ساتھ ہوگا تاہم کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث عازمین کے پاس ہیلتھ سرٹیفیکیٹ ہونا ضروری ہے۔
سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدہ کرنے سے نہیں روکا بلکہ رہائش گاہوں اور ٹرانسپورٹ کی بکنگ سے روکا ہے جس کا اہتمام سعودی انتظامیہ خود موجودہ صورتحال میں کرے گی۔
REGARDS (CURRENT AFFAIRS).
0 تبصرے
If you have any confusion and any Question then contact me😍