Subscribe Us

header ads

کورونا سے انتقا ل کرجانے والوں کو کہاں پر دفن کیا جائے گا ؟ ہدایات جاری کر دی گئیں

  میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کورونا سے انتقال کرجانے والوں کو کراچی کی مخصوص 5 قبرستانوں میں دفن کیا جائے گا۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق میئر کراچی کراچی کے مطابق کورونا وائرس سے انتقال کرجانے والوں کی محمد شا ہ قبرستان، سرجانی ٹاو¿ن قبرستان اور مواچھ گوٹھ قبرستان میں تدفین کی اجازت ہو گی۔وسیم اختر نے کہا ہے کہ کورنگی نمبر چھ قبرستان اور اورنگی ٹاو¿ن گلشن ضیاءقبرستان میں بھی تدفین کی اجازت ہے ۔ نماز جنازہ میں 2 قریبی رشتہ داروں کو شرکت کی اجازت ہوگی۔مئیر کراچی کے مطابق قریبی عزیزوں کو قبرستان میں میت کے آخری دیدار کی اجازت نہیں ہوگی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے