جاپانی ٹیکنالوجی یونیورسٹی کی تقریب میں طالب علموں بجائے ربوٹس نے ڈگریاں وصول کیں |
https://currentaffairs252.blogspot.com/2020/04/fear-of-corona-unique-ceremony-of.html
کورونا وائرس کے پیش جہاں دنیا کی آبادی کی ایک بڑی اکثریت گھروں میں محصور ہوکر رہ گئی ہے، وہی پر جاپان کی ایک یونیورسٹی نے فارغ التحصیل طلبہ میں انوکھے انداز میں گریجویشن کی ڈگریاں تقسیم کیں. ٹوکیو کی بزنس پریک تھرو ٹیکنالوجی یونیورسٹی نے گریجویشن کی ورچوول تقریب منعقد کی جس میں طلبہ کے بجائے ان کے نمائندہ روبوٹس نے مہمان خصوصی سے ڈگریاں وصول کیں.
بزنس پریک تھرو ٹیکنالوجی یونیورسٹی کی انتظامیہ نے طلبا و طالبات کو ڈگریاں وصول کرنے کے لیے جامعہ آنے سے روک دیا تھا ڈگریاں وصول کرنے کے لیے بے چین طلبہ نے اس کا حل نکالا اور اپنے نمائندہ روبوٹس یونیورسٹی بھیج کر
ڈگریاں وصول کیں.
گریجویشن کی یہ تقریب جاپان کے شہر چوڈا کے ایک ہوٹل میں منعقد ہوئی گریجویشن میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور انتورچولظامیہ کے گنے چنے افراد موجود تھے.
0 تبصرے
If you have any confusion and any Question then contact me😍